مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے وزیر داخلہ سید محسن نقوی ایران کے صوبہ خراسان رضوی کے دارالحکومت مشہد پہنچ گئے۔
مشہد آمد پر ایران کے قائم مقام وزیر داخلہ اور خراسان رضوی کے گورنر نے سید محسن نقوی کا استقبال کیا۔
سید محسن نقوی مشہد پہنچے، جہاں قائم مقام وزیر داخلہ اور صوبائی گورنر نے ان کا استقبال کیا۔

آپ کا تبصرہ