29 مئی، 2026، 8:37 PM

رہبر شہید کا غم عوام کے دلوں سے کبھی کم نہیں ہوگا / امریکہ پر کوئی اعتماد نہیں، رہبر انقلاب کے مشیر

رہبر شہید کا غم عوام کے دلوں سے کبھی کم نہیں ہوگا / امریکہ پر کوئی اعتماد نہیں، رہبر انقلاب کے مشیر

رہبرِ معظم انقلاب کے مشیر محمد مخبر نے شہداء کی یادگاری تقریب کے موقع پر کہا کہ رہبرِ شہید کا غم عوام کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہے گا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبرِ معظم انقلاب کے مشیر محمد مخبر نے شہداء کی یادگاری تقریب کے موقع پر کہا کہ رہبرِ شہید کا غم عوام کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہے گا۔

انہوں نے کہا کہ جو لوگ رہبرِ شہید کو قریب سے جانتے اور سمجھتے تھے، اُن کے دلوں سے یہ صدمہ کبھی ختم نہیں ہوگا۔

مذاکرات کے حوالے سے محمد مخبر کا کہنا تھا کہ ہمیں امریکہ پر کوئی اعتماد نہیں، تاہم سفارتکاری بھی جنگ کا ایک حصہ ہے۔

News ID 1939468

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha