11 مئی، 2026، 10:22 AM

دشمن کے خلاف کارروائی کے حکم کے منتظر ہیں، جنرل موسوی

دشمن کے خلاف کارروائی کے حکم کے منتظر ہیں، جنرل موسوی

سپاہ پاسداران انقلاب کی فضائیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ میزائل اور ڈرون دشمن کو نشانے پر لیے ہوئے کارروائی کے حکم کا انتظار کر رہے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائیہ کے جنرل سید مجید موسوی نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک پیغام میں دشمن کے خلاف کاروائی کے لیے مکمل آمادگی کا اعلان کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سید مجید موسوی نے اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ فضائیہ کے میزائل اور ڈرون دشمن پر لاک ہیں اور ہم فائرنگ کے حکم کے منتظر ہیں۔

News ID 1939215

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha