جنرل سیدمجید موسوی
-
جنوبی ایران میں امن کی بحالی تک جوابی کارروائیاں جاری رہیں گی، جنرل موسوی
سپاہ پاسداران کے ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر نے کہا کہ آبنائے ہرمز اور جنوبی ساحلی علاقوں میں امن و امان کی بحالی تک دشمن کے خلاف حملے جاری رہیں گے۔
-
ایرانی عوام کے غصے کے وار دشمن پر مسلسل برسیں گے، جنرل مجید موسوی
سپاہ پاسداران کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر سید مجید موسوی نے کہا کہ رہبر شہید کی راہ اور اہداف کے حصول تک جدوجہد جاری رہے گی اور ایرانی عوام کی جانب سے دشمن کو سخت جواب دیا جاتا رہے گا۔
-
دشمن کے لیے سخت اور غیر متوقع جوابی وار ابھی باقی ہیں، جنرل مجید موسوی
سپاہ پاسداران کی فضائیہ کے کمانڈر نے کہا کہ رہبر شہید کا راستہ جاری رہے گا اور اگر دشمن نے دوبارہ غلطی کی تو اسے مزید سخت اور حیران کن جواب کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
خطے کو تمہارے لیے جہنم بنا دیں گے، جنرل موسوی کا امریکیوں کو انتباہ
سپاہ پاسداران کی فضائیہ کے کمانڈر نے کہا کہ اگر آبنائے ہرمز کو غیر محفوظ بنانے کی کوشش کی گئی تو ایران ایسا جواب دے گا کہ پورا خطہ امریکیوں کے لیے جہنم بن جائے گا۔
-
ہم سب ایرانی ٹیم کا حصہ ہیں، جنرل مجید موسوی
کمانڈر فضائیہ سپاہ نے قومی فٹبال ٹیم کو ورلڈ کپ کے لیے رخصت کرتے ہوئے شہید سلامی کی ٹیم ورک سے متعلق نصیحت کو یاد کیا۔
-
دشمن کے خلاف کارروائی کے حکم کے منتظر ہیں، جنرل موسوی
سپاہ پاسداران انقلاب کی فضائیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ میزائل اور ڈرون دشمن کو نشانے پر لیے ہوئے کارروائی کے حکم کا انتظار کر رہے ہیں۔
-
آپ کی سرزمین سے ایران پر حملہ ہوا تو تیل کی پیداوار بھول جائیں، جنرل موسوی کا عرب ممالک کو انتباہ
سپاہ پاسداران کی فضائیہ کے سربراہ نے خلیج فارس کے ممالک کو خبردار کیا ہے کہ اگر کسی ملک نے امریکہ کو ایران کے خلاف اپنے اڈے اور سہولتیں دیں تو مشرق وسطی میں تیل کے ذخائر کی سلامتی خطرے میں پڑجائے گی۔
-
جنگ بندی کے دوران دشمن کو اپنے ہتھیار بحال کرنے کا موقع نہیں ملا، جنرل مجید موسوی
سپاہ پاسداران انقلاب کی فضائیہ کے سربراہ نے کہا کہ جنگ بندی کے دوران ایران نے اپنی دفاعی طاقت بحال کردی جبکہ دشمن کو ہتھیار دوبارہ فعال کرنے کا موقع نہیں ملا۔