17 جنوری، 2026، 3:03 PM

مغربی میڈیا نے ہمیشہ حقائق کو برعکس اور مسخ شدہ پیش کیا ہے، جنرل موسوی

مغربی میڈیا نے ہمیشہ حقائق کو برعکس اور مسخ شدہ پیش کیا ہے، جنرل موسوی

ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف نے کہا دشمن کی مین اسٹریم میڈیا نے سافٹ وار کے میدان میں کچھ لوگوں پر اپنا اثر چھوڑا اور حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا۔ 

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے ایک کانفرنس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سافٹ وار کے میدان میں دشمن نے اپنے میڈیا کی بالادستی کے ذریعے بعض افراد کو تحت تاثیر قرار دیا۔ اور حقائق کو منحرف کر کے پیش کیا۔ 

انہوں نے اسلامی انقلاب کی تاریخ خاص طور پر آٹھ سالہ دفاع مقدس، مقاومت اور امریکہ و اسرائیل کی دشمنی سے متعلق معلومات کو نئی نسل تک منتقل کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اس طرح امریکہ کی سازشوں اور نئی نسل کو گمراہ کرنے کی کوششوں کا سد باب کیا جا سکتا ہے۔

News ID 1937734

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha