دفاع مقدس
-
دفاع مقدس کے اقدار ایران کی بقا کے ضامن ہیں، جنرل موسوی
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ ملک کی بقا اور استحکام دفاع مقدس کی اقدار کے فروغ کی بدولت ممکن ہوا ہے۔
-
ایرانی مسلح افواج ہر صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں، جنرل موسوی
ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے کہا ہے کہ سفارتی کوششوں کے ساتھ ساتھ ایرانی مسلح افواج کسی بھی ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔
-
مغربی میڈیا نے ہمیشہ حقائق کو برعکس اور مسخ شدہ پیش کیا ہے، جنرل موسوی
ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف نے کہا دشمن کی مین اسٹریم میڈیا نے سافٹ وار کے میدان میں کچھ لوگوں پر اپنا اثر چھوڑا اور حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا۔
-
کرسمس کی خوشیاں بانٹنے ایرانی صدر عیسائی شہید کے گھر پہنچ گئے
ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے حضرت عیسیٰ مسیح علیہ السلام کے یوم ولادت کی مناسبت سے ایران کے عیسائی شہید رازمیک خاچاطوریان کے گھر جا کر ان کے اہل خانہ سے ملاقات کی ہے۔
-
12 روزہ جنگ میں ایرانی خواتین نے عزم و استقامت کی نئی تاریخ رقم کر دی، جنرل حاتمی
ایران کے آرمی چیف جنرل امیر حاتمی نے ایرانی پارلیمنٹ کے خواتین اور فیملی فریکشن کے اراکین سے ملاقات میں دفاع مقدس اور حالیہ 12 روزہ اسرائیلی جارحیت کے دوران ایرانی خواتین کے تعمیری اور فیصلہ کن کردار کو بھرپور خراج تحسین پیش کیا ہے۔
-
مشکلات کے باوجود مثبت پہلوؤں کو مضبوط بنانا ضروری ہے، رہبر معظم
رہبر انقلاب شہداء البرز کانفرنس کے منتظمین سے ملاقات کے دوران نوجوانوں میں دینی شناخت اور دفاع مقدس کے اقدار کے فروغ پر زور دیا اور کہا کہ ملک میں پیش رفت کے لیے استعداد کافی موجود ہے۔
-
زیرزمین میزائل شہر ایران کی خاموش مگر موثر دفاعی قوت کا مظہر ہیں، جنرل جلالی
جنرل جلالی نے کہا ہے کہ شہید حاجی زادہ کی قیادت میں تیار کردہ میزائلوں نے 12 روزہ جنگ میں ایران کی دشمن پر عسکری برتری ثابت کر دی۔
-
دشمن کو غلطی کا موقع نہ دینا ہماری ذمہ داری ہے، جنرل فدوی
سپاہ پاسداران انقلاب کے نائب سربراہ نے کہا کہ غلط اندازوں کے باعث دشمن کو گذشتہ اور حالیہ جنگوں میں بری طرح شکست ہوئی۔
-
شہادت قوموں کو سربلند کرتی ہے، قائد انقلاب کا ہفتہ دفاع مقدس پر پیغام
رہبر معظم انقلاب نے ہفتہ دفاع مقدس کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ شہداء اور نوجوانوں کی قربانیاں امت کو بیدار اور قوموں کو سربلند کرتی ہیں۔
-
ہر خطرے کا بروقت اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، جنرل موسوی
ہفتہ مقدس دفاع کے موقع پر جنرل عبدالرحیم موسوی نے ایرانی مسلح افواج دفاعی صلاحیتوں، اور جدید ٹیکنالوجی کے بل بوتے پر کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔
-
دفاعی تیاری عبادت ہے، رکنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، جنرل فدوی
سپاہ پاسداران کے نائب سربراہ نے دوٹوک اعلان کیا ہے کہ قرآنی ہدایت اور رہبر انقلاب کے حکم کے مطابق عسکری آمادگی کا عمل پوری قوت سے جاری ہے۔
-
ایرانی سرزمین کا ایک انچ بھی دشمن کے حوالے نہیں کریں گے، جنرل حاتمی
میجر جنرل امیر حاتمی نے شہید لشکری ایئربیس کے دورے کے موقع پر ایرانی سرزمین کے دفاع کا بھرپور عزم ظاہر کرتے ہوئے صہیونی حملوں کے تناظر میں فوجی تیاریوں پر زور دیا۔