ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف
-
ایرانی مسلح افواج کے سربراہ:
ایران دنیا کی 5 ڈرون طاقتوں میں سے ایک ہے/ امریکہ کی فضائی برتری ختم ہو گئی
ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف نے کہا کہ ایران کو دنیا کی پانچ ڈرون طاقتوں میں شمار کیا جاتا ہے اور ملک کی مسلح افواج اپنی ڈرونز ٹیکنالوجی کی بہتری اور ترقی جاری رکھیں گی۔
-
ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف کا یورپی یونین کی پابندیوں پر رد عمل؛
میری جائیداد ضبط کر کے کوئلہ خریدو، ایک سخت موسم سرما آرہا ہے
ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف نے کہا کہ یورپیوں کو اجازت ہے کہ وہ میرے تمام اثاثے ضبط کر لیں اور انہیں یورپی شہریوں کے لیے کوئلہ خریدنے کے لیے استعمال کریں، ایک سخت موسم سرما آرہا ہے۔