سید عبدالرحیم موسوی
-
مغربی میڈیا نے ہمیشہ حقائق کو برعکس اور مسخ شدہ پیش کیا ہے، جنرل موسوی
ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف نے کہا دشمن کی مین اسٹریم میڈیا نے سافٹ وار کے میدان میں کچھ لوگوں پر اپنا اثر چھوڑا اور حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا۔
-
صہیونی حکومت الٹی ہجرت کو روکنے کے لیے بیرون ملک یہودیوں کو نشانہ بنارہی ہے، جنرل موسوی
جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے امام حسینؑ کیڈٹ کالج میں آؤٹ پاسنگ کی تقریب کے موقع پر کہا کہ صہیونی حکومت اندرونی انتشار سے نگاہیں ہٹانے اور الٹی ہجرت کو روکنے کے لیے بیرون ملک یہودیوں اور حامیوں پر حملے کر رہی ہے۔
-
ایئر ڈیفنس کی صلاحیت کو مسلسل بہتر بنانا ملک کی اولین ترجیح ہے، جنرل موسوی
ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف، میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے ملک کے خاتم الانبیاء (ص) ایئر ڈیفنس ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ ایران کے ایئر ڈیفنس کی صلاحیت کو روز بہ روز، مسلسل اور دائمی طور پر بڑھانا ملک کی اولین ترجیحات میں سے ہے۔
-
دوبارہ جارحیت کی تو دشمن کو عبرت کا نشان بنا دیں گے، جنرل موسوی
ایران کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل عبدالرحیم موسوی نے کہا کہ ایران نئی جارحیت پر دشمن کو مزید سخت اور تباہ کن جواب دے گا۔
-
اسماعیل ہنیہ پر حملے کا ہر حال میں جواب دیا جائے گا، ایرانی آرمی چیف
ایرانی مسلح افواج کے سربراہ نے تاکید کی ہے کہ حماس کے سربراہ پر حملے کا یقینی طور پر جواب دیا جائے گا۔
-
دشمن کی سازشوں سے بخوبی آگاہ ہیں، موثر طریقے سے نمٹ لیں گے، سربراہ ایرانی مسلح افواج
میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے کہا ہے کہ مسلح افواج دشمن کی ہر سازش سے بخوبی واقف ہیں اور انقلاب کے دشمنوں کے خطرات کا بخوبی مقابلہ کریں گے۔
-
ایرانی سرحدوں کی حفاظت میں کوئی کوتاہی نہیں کریں گے، آرمی چیف
ایرانی زمینی افواج کے سربراہ میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے کہا ہے کہ شمال سے لے کر جنوب تک ایرانی سرحدوں اور مفادات کی حفاظت میں ہرگز کوتاہی نہیں کی جائے گی۔