30 جولائی، 2025، 12:16 PM

غزہ میں ایک اور اسرائیلی ٹینک تباہ+ ویڈیو

غزہ میں ایک اور اسرائیلی ٹینک تباہ+ ویڈیو

القدس بریگیڈز نے غزہ میں صہیونی فوج کے مرکاوا ٹینک کو نشانہ بناتے ہوئے نئی ویڈیو جاری کردی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جہاد کی عسکری شاخ القدس بریگیڈز نے ایک تازہ ویڈیو جاری کی ہے جس میں غزہ کے علاقے طُفّاح میں اسرائیلی فوج کے ایک مرکاوا ٹینک کو نشانہ بناتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

یہ کارروائی مزاحمتی محاذ کی اسرائیلی افواج کے خلاف ایک اور کامیاب کارروائی کے طور پر پیش کی جارہی ہے۔

News ID 1934571

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha