اسرائیلی فوجیوں کا مغربی پٹی سے فرار

اسرائیلی ذرائع نے فاش کیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں ایک فلسطینی کی تازہ کارروائی کے بعد اسرائیلی فوجی مغربی پٹی سے بھاگ گئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسرائیلی اخبار یدیعوت احارنوت نے فاش کیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں ایک فلسطینی کی تازہ کارروائی کے بعد اسرائیلی فوجی مغربی پٹی سے بھاگ گئے۔ اسرائیلی ذرائع نے اعتراف کیا ہے کہ ارائیل علاقہ میں ہونے والے فلسطینی شہری کے تازہ حملے میں کئی اسرائیلی فوجی علاقہ چھوڑ کر بھاگ گئے۔ریڈیو اسرائیل نے ایک فلسطینی کے مقابلے میں اسرائیلی فوج کے فرار کو اسرائیل کی ذلت اور رسوائی قراردیا ہے۔ واضح رہے کہ ایک فلسطینی نے مقبوضہ فلسطین کے ارائیل علاقہ میں تازہ کارروائی کے دوران 2 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک اور 6 صہیونیوں کو زخمی کردیا۔ اسرائیلی حکومت کا کہنا ہے کہ اس کارروائی کے بعد فرار ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کے بارے میں تحقیق کی جائےگی۔

News Code 1888933

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 7 =