مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے عاشور کی شب، حسینیہ امام خمینیؒ میں رہبر انقلاب کی شرکت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ایران کی حسینیہ صرف ایک عمارت نہیں بلکہ یہ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے جاودان اور قائم رہے گی۔
یاد رہے کہ کل شب عاشور کی مجلس میں رہبر معظم انقلاب اسلامی نے دشمنوں کی دھمکیوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے عزاداروں نے درمیان شریک ہوئے تھے۔ پوری دنیا کے ذرائع ابلاغ نے اس منظر کو لائیو دکھاکر رہبر معظم کی بہادری اور جرات کو خراج تحسین پیش کیا تھا۔
آپ کا تبصرہ