راہ حق میں آپ کے  ثابت قدم اٹھانے سے ملک اور دنیا کی اصلاح ممکن ہوگی

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے طلباء تنظیموں سے مختصر خطاب کرتے ہوئے فرمایا: اگر آپ حق کی راہ میں ثابت، استوار اور مضبوط قدم اٹھائيں گے تو اس کے نتیجے مں ملک ، دنیا اور بشریت کی اصلاح ہوجائےگی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای  نے عزاداروں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: اگر آپ حق کی راہ میں ثابت، استوار اور مضبوط قدم اٹھائيں گے تو اس کے نتیجے مں ملک ، دنیا اور بشریت کی اصلاح ہوجائےگی۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی ميں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کے چہلم کی مناسبت سے مجلس عزاد منعقد ہوئی۔ جس میں ملک بھر کی طلباء تنظیموں نے شرکت کی۔ حسینیہ امام خمینی (رہ) لبیک یا حسین (ع) کے نعروں سے معطر ہوگیا۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے مختصر خطاب میں جوانوں کی ولولہ انگيز عزاداری پر شکریہ ادا کرتے ہوئےفرمایا: آپ ‏عزیزوں کا نورانی جذبہ قابل قدر اور قابل تعریف ہے میں ہمیشہ دعا کرتا ہوں کہ آپ اور ہم ہمیشہ راہ راست پر ثابت قدم رہیں کیونکہ آگر آّپ راہ حق پر ثابت قدم رہیں گے تو ملک ، دنیا اور بشرکت کی اصلاح ہوجائےگی۔

News Code 1894702

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 4 =