21 جون، 2025، 6:58 PM

حق کی آواز کو خاموش نہیں کیا جا سکتا، صدر پزشکیان

حق کی آواز کو خاموش نہیں کیا جا سکتا، صدر پزشکیان

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ایرانی نشریاتی ادارے پر صیہونی حکومت کے حملے کا نشانہ بننے والی عمارت کا دورہ کیا اور کہا: حق کی آواز کو خاموش نہیں کیا جا سکتا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق،ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ایرانی نشریاتی ادارے پر صیہونی حکومت کے حملے کا نشانہ بننے والی عمارت کا دورہ کیا۔ انہوں نے قومی ذرائع ابلاغ کی  محنت طلب کاموں  کو بہترین انداز میں انجام دینے پر  متعلقہ ذمہ داران کا  شکریہ ادا کیا اور کہا کہ حق کی آواز کو کبھی   بھی خاموش نہیں کیا جا سکتا ہے۔

News ID 1933729

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha