مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ترکمانستان کے وزیر خارجہ رشید مردوف نے تہران ڈائیلاگ فورم کے اجلاس کے موقع پر اپنے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے ملاقات کی۔
فریقین نے باہمی دلچسپی کے امور سمیت سینٹرل ایشیا کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
تہران ڈائیلاگ فورم کے اجلاس کا آغاز اتوار کو تہران میں وزارت خارجہ کے دفتر میں ہوا اور اس کی اختتامی تقریب آج شام کو منعقد ہوگی۔

ترکمانستان کے وزیر خارجہ نے تہران میں اپنے ایرانی ہم منصب سے ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔
News ID 1932794
آپ کا تبصرہ