ترکمانستان
-
ایرانی صدر ترکمانستان روانہ ہوگئے
صدر سید ابراہیم رئیسی آج صبح سیاسی اور اقتصادی حکام پر مشتمل ایک اعلی سطحی وفد کی قیادت میں کیسپین ساحلی ریاستوں کے چھٹے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے ترکمانستان کے دارالحکومت اشک آباد روانہ ہو گئے۔
-
ایرانی صدر 29 جون کو ترکمانستان کا دورہ کریں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی اپنے ترکمانستان کے ہم منصب کی باضابطہ دعوت پر کیسپین ساحلی ممالک کے سربراہی اجلاس میں حصہ لینے کیلئے 29 جون کو اشک آباد کا دورہ کریں گے۔