28 مارچ، 2024، 2:37 PM

ترکمانستان، ایرانی وزیر خارجہ کی صدر اور اعلی حکام سے ملاقات

ترکمانستان، ایرانی وزیر خارجہ کی صدر اور اعلی حکام سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ نے اشک آباد میں میزبان ملک کے صدر بردی محمدوف سے ملاقات کی اور دو طرفہ امور اور علاقائی اور بین الاقوامی حالات پر تبادلہ خیال کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے جمعرات کو اشک آباد کے دورے کے دوران ترکمانستان کی پیپلز کونسل کے چیئرمین گربنگولی بردی محمدوف سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

امیرعبداللہیان اور ان کے ہمراہ وفد نے ترکمانستان کے صدر سردار بردی محمدو سے بھی ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے رہنماوں نے باہمی معاہدوں پر عملدرآمد میں مزید تیزی لانے پر تاکید کی گئی۔

News ID 1922902

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha