اشک آباد
-
ترکمانستان کے دارالحکومت اشک آباد میں ایران اور روس کے صدور کے درمیان دوطرفہ مذاکرات شروع
روس اور ایران کے صدور کے درمیان پہلے دو طرفہ مذاکرات ترکمانستان کے دار الحکومت اشک آباد میں شروع ہو چکے ہیں۔
-
صدر پزشکیان کی اشک آباد روانگی سے پہلے گفتگو؛
ترکمانستان سے تعلقات میں اضافے سے شمال-جنوب کوریڈور مزید موثر ہوگا
صدر پزشکیان نے ترکمانستان روانہ ہونے سے پہلے کہا کہ ایران اور ترکمانستان کے تعلقات بڑھنے سے شمال ـ جنوب کوریڈور مزید موثر ہوگا۔
-
تہران اور اشک آباد کا کسٹم تعاون بڑھانے پر اتفاق
ایران اور ترکمانستان کے حکام نے کسٹم تعاون اور تجارتی تبادلے کے حجم کو بڑھانے پر اتفاق کیا۔
-
ترکمانستان، ایرانی وزیر خارجہ کی صدر اور اعلی حکام سے ملاقات
ایرانی وزیر خارجہ نے اشک آباد میں میزبان ملک کے صدر بردی محمدوف سے ملاقات کی اور دو طرفہ امور اور علاقائی اور بین الاقوامی حالات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایرانی صدر اور پوٹین کی اشک آباد میں ملاقات
ایرانی صدر حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی اور روسی صدر ولادیمیر پوٹین کی ترکمانستان میں ملاقات ہوئی۔ جس میں اہم دوطرقہ، علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔