اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے بدھ کی سہ پہر تہران میں ترکمانستان کی پیپلز کونسل کے چیئرمین گربنگولی بردی محمدو سے ملاقات کی۔
![صدر پزشکیان کی ترکمانستان کے قومی رہنما سے ملاقات+ ویڈیو صدر پزشکیان کی ترکمانستان کے قومی رہنما سے ملاقات+ ویڈیو](https://media.mehrnews.com/d/2024/08/28/3/5140363.jpg?ts=1724836972442)
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے بدھ کی سہ پہر تہران میں ترکمانستان کے قومی رہنما سے ملاقات کی۔
News ID 1926231
آپ کا تبصرہ