مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی روس کے دورے پر ماسکو روانہ ہوگئے ہیں۔
روسی ہم منصب سرگئی لاروف نے عراقچی کو دورہ ماسکو کی دعوت دی تھی جہاں دونوں ملکوں کے درمیان اسٹریٹجک امور پر تعاون کے حوالے سے مذاکرات ہوں گے۔
اس سے پہلے عراقچی نے کہا تھا کہ دورہ ماسکو کا مقصد صدر پوٹن کو رہبر معظم کا مکتوب پیغام پہنچانا ہے۔
آپ کا تبصرہ