31 اکتوبر، 2024، 9:50 PM

صیہونیوں کو ایران کا جواب سخت اور تباہ کن ہوگا، محمدی گلپائیگانی

صیہونیوں کو ایران کا جواب سخت اور تباہ کن ہوگا، محمدی گلپائیگانی

رہبر معظم انقلاب کے دفتر کے سربراہ حجت الاسلام محمدی گلپائیگانی نے کہا کہ صیہونیوں کو ایران کا جواب سخت اور پشیمان کر دینے والا ہوگا۔

مہر خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب کے دفتر کے سربراہ حجت الاسلام محمدی گلپائیگانی نے شہید سید ہاشم صفی الدین کے لئے منعقدہ یادگاری تقریب میں شرکت کے موقع پر کہا کہ صیہونی حکومت کا ایران کے بعض حصوں پر حالیہ حملہ دشمن کے لئے ایک مایوس کن اقدام تھا اور اسلامی جمہوریہ ایران اس جارحانہ اقدام کا سخت اور تباہ کن جواب دے گا۔

انہوں نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی سرزمین میں صیہونی طیاروں کے داخلے کو روکنے کے سلسلے میں ملک کے فضائی دفاعی سسٹم کی کارکردگی نہایت شاندار اور طاقتور تھی جب کہ اس حملے میں ہونے والا نقصان معمولی تھا۔

News ID 1927825

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha

    تبصرے

    • Muhammad BD 07:14 - 2024/11/01
      0 0
      Dilly live News