ایران کا ردعمل
-
صیہونیوں کو ایران کا جواب سخت اور تباہ کن ہوگا، محمدی گلپائیگانی
رہبر معظم انقلاب کے دفتر کے سربراہ حجت الاسلام محمدی گلپائیگانی نے کہا کہ صیہونیوں کو ایران کا جواب سخت اور پشیمان کر دینے والا ہوگا۔
-
ایران کے ردعمل سے اسرائیل خوف زدہ، اٹھائیس سفارت خانے اور قونصل خانے بند کر دئے
عبرانی ذرائع نے اعتراف کیا ہے کہ صیہونی حکام نے دمشق کے حالیہ حملے پر ایران کے ردعمل کے خدشات کے پیش نظر بعض ممالک میں اپنے 28 سفارت خانے اور قونصل خانے بند کر دیے ہیں۔
-
ایران کا عرب لیگ کے بیان پر ردعمل، مجرموں کو سزا دینے سے ہرگز دریغ نہیں کریں گے، ترجمان وزارت خارجہ
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کے حالیہ بیان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس کے مندرجات کو مسترد کردیا۔
-
توہین قرآن کا ردعمل، اپنا سفیر بھیجیں گے نہ سویڈش سفیر کو قبول کریں گے، تہران کا اسٹاک ہوم کو پیغام
ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے کہا کہ جب تک سویڈش حکومت ان واقعات کی حقیقی معنوں میں روک تھام نہ کرے، ایران سویڈن کے سفیر قبول نہیں کرے گا۔
-
یورپ کے نجی مالیاتی چینل انسٹیکس کے دعوے پر ایران کا ردعمل
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے باہمی تجارت کے لیے یورپ کی جانب سے قائم کردہ نجی مالیاتی سسٹم "انسٹیکس" کو بند کرنے کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ یورپی حکومتیں اس کے میکانزم کو شروع کرنے میں ناکام رہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا اپنے جرمن ہم منصب کو پیغام؛
مداخلت پسندانہ موقف دانشمندی کی علامت نہیں/ایران کا ردعمل فیصلہ کن ہو گا، حسین امیر عبد اللہیان
ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے جرمن ہم منصب کے ایران کے بارے میں "اشتعال انگیز، مداخلت پسندانہ اور غیر سفارتی" بیان پر ردعمل کا اظہار کیا اور برلن کو خبردار کیا کہ ایران "متناسب اور فیصلہ کن" ردعمل دے گا۔