تباہ کن
-
صیہونیوں کو ایران کا جواب سخت اور تباہ کن ہوگا، محمدی گلپائیگانی
رہبر معظم انقلاب کے دفتر کے سربراہ حجت الاسلام محمدی گلپائیگانی نے کہا کہ صیہونیوں کو ایران کا جواب سخت اور پشیمان کر دینے والا ہوگا۔
-
ایران کی جانب سے یورپی یونین کے الزام مسترد اور نئی پابندیوں کی شدید مذمت
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے جنگ کی مخالفت کے ایران کے اصولی موقف اور روس اور یوکرین کے درمیان تنازعات کو پرامن طریقوں سے حل کرنے کی ضرورت کا اعادہ کیا۔
-
بائیڈن ایک تباہ کن عالمی ایٹمی جنگ کے درپے ہے، روس
روس کی سلامتی کونسل کے معاون نے ایک بار پھر امریکی صدر جوبائیڈن کے بڑھاپے کا مذاق اڑاتے ہوئے ان پر الزام عائد کیا کہ وہ یوکرین کی حمایت کر کے ایک "عالمی ایٹمی جنگ" شروع کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
ایران کے خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈ کوارٹر کے کمانڈر کا انتباہ؛
صہیونی دھمکیوں پر ایران کا ردعمل فیصلہ کن اور تباہ کن ہوگا
ایران کے خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈ کوارٹر کے کمانڈر نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے مفادات اور قومی سلامتی کے خلاف صہیونیوں کے دھمکی آمیز اقدامات کو ایرانی مسلح افواج کی جانب سے قطعی جواب دیا جائے گا۔