10 جولائی، 2024، 2:02 PM

پاکستانی سفیر کا مہر نیوز ایجنسی کے دفتر کا دورہ

پاکستانی سفیر کا مہر نیوز ایجنسی کے دفتر کا دورہ

تہران میں تعینیات پاکستانی سفیر نے مہر نیوز ایجنسی کے دفتر کا دورہ کیا اور صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوری پاکستان کے سفیر نے ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ مہر نیوز ایجنسی کے دفتر کا دورہ کیا اور صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیے۔

پاکستانی سفیر نے مہر میڈیا گروپ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر مہدی رحمتی سے بھی ملاقات کی۔

اس موقع پر پاکستانی سفیر نے مہر نیوز کے نامہ نگاروں کے سوالات کے جوابات دیے اور تہران- اسلام آباد کے درمیان تعلقات اور خطے کی تازہ ترین صورتحال پر روشنی ڈالی۔

پاکستانی سفیر نے ایرانی نیم سرکاری خبررساں ادارے کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ مہر نیوز پاک ایران تعلقات کی بہتری میں اہم کردار ادا کررہا ہے۔

News ID 1925327

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha