مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، غزہ کے نصیرات کیمپ میں اسرائیلی فوج نے بمباری کر کے کم از کم 17 فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔
اس کے علاوہ غاصب اسرائیلی فوج کی وسطی غزہ میں بھی رات بھر شدید بم باری جاری ہے۔
دوسری جانب غاصب اسرائیلی وزیر اعظم نتین یاہو کی رہائش گاہ کے باہر حکومت مخالف مظاہرے کرنے پر 8 اسرائیلیوں کو گرفتار کر لیا گیا۔
میڈیا کے مطابق اسرائیلی مظاہرین نئے انتخابات، جنگ بندی معاہدے اور یرغمالیوں کی واپسی کا مطالبہ کر رہے تھے۔
آپ کا تبصرہ