مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، حجۃ الاسلام احمدرضا غلامی نے صدر مملکت اور ان کے رفقاء کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا: صوبے کے انقلابی عوام کی جانب سے شہید صدر اور ساتھیوں کی تشییع جنازہ کل بروز جمعرات صبح 9:00 بجے خرم آباد کے مصلائے الغدیر میں منعقد ہوگی۔
انہوں نے صوبے کے عام لوگوں کو تشییع جنازہ میں شرکت کی دعوت دیتے ہوئے کہا: صوبہ لرستان کے عوام کو شہید صدر آیت اللہ رئیسی کی دینی خدمات دین کا بخوبی ادراک ہے اور وہ کل تشییع جنازہ میں اپنی شاندار شرکت کے ذریعے اس دلخراش واقعے پر افسوس کا اظہار کریں گے۔
آپ کا تبصرہ