14 مارچ، 2024، 6:17 PM

عراقی مزاحمت کا اسرائیلی ایئر بیس پر ڈرون حملہ

عراقی مزاحمت کا اسرائیلی ایئر بیس پر ڈرون حملہ

عراقی ذرائع نے مقبوضہ علاقوں میں صیہونی ایئربیس بلماخیم پر مزاحمتی گروپوں کے ڈرون حملے کی اطلاع دی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، عراق کی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ فلسطین میں بلماخیم ایئر بیس کو نشانہ بنانے کے مناظر شائع کیے۔

غزہ جنگ کے آغاز کے بعد سے عراق کے مزاحمتی گروہ  فلسطینی عوام اور مزاحمت کی حمایت میں منظرعام پر آئے ہیں اور دہشت گرد امریکی فوج اور غاصب صیہونی رجیم کے اڈوں کو  متعدد بار نشانہ بنا چکے ہیں۔

News ID 1922586

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha