22 جنوری، 2024، 3:58 PM

ایرانی وزیر خارجہ پاکستان کا دورہ کریں گے

ایرانی وزیر خارجہ پاکستان کا دورہ کریں گے

پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو کے بعد فریقین نے اس بات پر اتفاق کیا کہ دونوں ممالک کے سفیر 26 جنوری تک اپنے سفارتی مشن پر واپس آجائیں گے۔ 

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو کے بعد فریقین نے اس بات پر اتفاق کیا کہ دونوں ممالک کے سفیر 26 جنوری تک اپنے سفارتی مشن پر واپس آجائیں گے۔ 

رپورٹ کے مطابق پاکستان کے وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی دعوت پر ان کے ایرانی ہم منصب امیر عبداللہیان 29 جنوری 2024 کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔

News ID 1921425

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha