مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ایران کی قومی جونیئر ٹیم نے ایشیائی چیمپئن شپ کے فائنل میچ میں ازبکستان کے خلاف عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کامیابی حاصل کی۔
ایران نے فائنل مقابلہ تین ایک سے جیت کرعالمی مقابلے میں شرکت کا کوٹہ حاصل کرلیا۔
انڈر 16 والیبال کے مقابلے ازبکستان کے دارالحکومت میں منعقد ہوئے۔
ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے قومی انڈر 16 والیبال ٹیم کی شاندار کامیابی پر ٹیم اور ایرانی قوم کو مبارکباد دی۔
آپ کا تبصرہ