مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان میں سیکورٹی ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق دہشت گرد نیٹ ورک پکڑا گیا ہے۔
سپاہ پاسداران کی زمینی فورسز کے شعبہ قدس نے تصدیق کی ہے کہ سپاہ پاسداران اور امام زمان کے گمنام سپاہیوں کی ہوشیاری کے باعث دہشت گردوں کی ایک ٹیم پکڑی گئی ہے جو چار افراد پر مشتمل ہے۔
آپ کا تبصرہ