حالیہ دہشت گردی
-
دہشتگردی، شہریوں کے قتل میں ملوث کسی گروہ سے بات نہیں کریں گے، پاکستان
پاکستان نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور شہریوں کے قتل میں ملوث کسی گروہ سے بات نہیں کی جائے گی۔
-
روسی اور شامی فوجی ٹھکانوں کے خلاف دہشت گردی کا منصوبہ
روس کے ایک فوجی اہلکار نے شام میں دہشت گرد گروہوں کے حلب، ادلب اور لاذقیہ صوبوں میں فوجی ٹھکانوں پر حملے کے منصوبے کی خبر دی ہے۔
-
اقوام متحدہ کا شیراز میں دہشت گردی کے واقعے پر ردعمل/ ایران کے ساتھ ہمدردی کا اظہار
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان نے شیراز میں دہشت گردی کے واقعے کی مذمت کی ہے۔
-
حرم شاہ چراغ (ع) میں دہشت گردی سے متعلق خصوصی تفتیش کا عمل ہنگامی بنیادوں پر شروع
ایران کے اٹارنی جنرل نے شاہ چراغ (ع) کے حرم مقدس میں دہشت گردی کے واقعہ کی خصوصی تحقیقات اور اس جرم کے مرتکب افراد کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا حکم دیا۔
-
جنوب مشرق میں دہشت گردی کا نیٹ ورک پکڑا گیا
سیکورٹی فورسز نے جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان میں چار افراد پر مشتمل دہشت گرد گروہ کو گرفتار کیا ہے۔
-
سراوان میں دہشت گردی ایران اور پاکستان کے مشترکہ مفادات پر حملہ ہے، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے جنوب مشرقی صوبائی شہر سراوان میں سرحد پار سے دہشت گرد کے سیکورٹی فورسز پر حملے کی شدید مذمت کی اور کہا کہ پاکستانی وزیراعظم اور اعلی حکام کی ایران کے ساتھ مشترکہ سرحدی بازار کی افتتاحی تقریب میں شرکت سے دشمن بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔
-
موجودہ حکومت دہشت گردی سے نمٹنے میں ناکام رہی ہے، پاکستانی سابق وزیراعظم
پاکستانی سابق وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امپورٹڈ سرکار پاکستان میں دہشت گردی سے نمٹنے میں ناکام رہی ہے۔
-
ترکیہ بھی پاکستان کی طرح دہشت گردی کا نشانہ رہا ہے، پاکستانی وزیراعظم
استنبول شپ یارڈ پر پاک بحریہ کے لیے چار ملجم کارویٹ جہازوں میں سے تیسرے جہاز پی ایس خیبر کے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ایک بار پھر اپنے دوسرے گھر ترکیہ کا دورہ کرنے پر انہیں خوشی ہوئی ہے۔
-
انتہا پسند جماعتیں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ پر دہشتگردی کا حملہ کر سکتی ہیں، پاکستانی وزارت داخلہ
وزارت داخلہ کی طرف سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی لانگ مارچ پر خودکش حملے کا خطرہ ہے۔
-
ایران کا عالمی برادری سے دہشت گردی کی مذمت کا مطالبہ
ایرانی وزارت خارجہ نے ملک میں حالیہ دہشت گردی کی لہر کے رد عمل میں ایک بیان میں عالمی برادری اور فورمز سے مطالبہ کیا ہے کہ ایران میں دہشت گردی کے واقعات کی مذمت کریں تاکہ مزید تشدد کو روکا جا سکے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی صحافیوں سے گفتگو؛
حالیہ دنوں میں جو کچھ ایران میں رونما ہوا وہ امریکہ کا پلان بی تھا، امیر عبد اللہیان
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ حالیہ واقعات کے دوران جو کچھ قوم نے دیکھا وہ سب امریکہ کا پلان بی تھا جبکہ قوم کی بصیرت اور رہبر معظم کی رہنمائی سے انہیں ناکامی ہوئی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو خط؛
شیراز حملے پر سلامتی کونسل کی خاموشی ناقابل قبول ہے، حسین امیر عبد اللہیان
ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور جنرل اسمبلی کے صدر کو ایک خط لکھا ہے جس میں شیراز میں داعش کے حالیہ حملے پر سلامتی کونسل کی خاموشی پر تنقید کی۔