8 مئی، 2023، 9:52 PM

پاکستان کی مجموعی آبادی کے حوالے سے تازہ ترین اعداد و شمار

پاکستان کی مجموعی آبادی کے حوالے سے تازہ ترین اعداد و شمار

ادارہ شماریات کے مطابق اب تک کے اعدادوشمار کے مطابق پنجاب میں 11کروڑ 93 لاکھ ایک ہزار 782 افراد کو گنا جا چکا ہے۔

ملک بھر میں ساتویں مردم و خانہ شماری کا سلسلہ جاری ہے جو 15 مئی تک جاری رہے گا۔

ادارہ شماریات کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اب تک ہونے والی گنتی میں پاکستان کی مجموعی آبادی 24 کروڑ 33 لاکھ 36 ہزار 354 افراد تک پہنچ گئی ہے۔

دارہ شماریات کے مطابق اب تک کے اعدادوشمار کے مطابق پنجاب میں 11کروڑ  93 لاکھ ایک  ہزار 782 افراد کو گنا جا چکا ہے۔ 
اب تک کے اعداد و شمار کے مطابق لاہور میں ایک کڑور  21   لاکھ 64 ہزار  499 افراد کو گنا جا چکا ہے۔

ترجمان ادارہ شماریات کے مطابق اب تک کے اعدادوشمار کے مطابق سندھ میں 5 کروڑ 59  لاکھ 2  ہزار  512 افراد کو گنا جا چکا ہے جس میں سے کراچی میں ایک کروڑ 84 لاکھ 60  ہزار  641 افراد کو گنا جا چکا ہے۔

News ID 1916352

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha