27 مارچ، 2023، 2:57 PM

ایرانی وزیر خارجہ سے قطر کے معاون وزیر خارجہ کی ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ سے قطر کے معاون وزیر خارجہ کی ملاقات

ملاقات میں حسین امیرعبداللہیان نے کہا کہ ایران قطر کے ساتھ باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے کیلئے پر عزم ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان سے قطر کے معاون وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد بن عبدالعزیز بن صالح الخلیفی کی ملاقات ہوئی جس میں علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ کثیر الجہتی ایران قطر تعلقات کا جائزہ بھی لیا گیا۔

News ID 1915526

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha