قطری وزیر خارجہ
-
ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کا علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
ایران کے وزیر خارجہ اور قطر کے وزیر اعظم و وزیر خارجہ نے ٹیلیفونک رابطے میں علاقائی اور عالمی پیش رفت پر گفتگو کرتے ہوئے سفارتی کوششوں کو آگے بڑھانے کے لیے رابطوں کے تسلسل پر زور دیا۔
-
قطر کی تہران۔واشنگٹن مذاکرات کی بھرپور حمایت کا اعلان
قطر نے ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ کشیدگی کے باوجود سفارتی اور سیاسی حل کا راستہ اب بھی کھلا ہے۔
-
ایران اور قطر کا غزہ و لبنان میں شہری آبادی پر اسرائیلی حملے بند کرنے کا مطالبہ
ایرانی وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی اور قطری وزیراعظم و وزیرِ خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے ایک اہم ٹیلیفونک رابطے میں فلسطین، لبنان اور یمن کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
مصر میں قطری وفد کی گاڑی کو حادثہ، متعدد جانبحق
مصر میں قطر کے وزیراعظم کے ہمراہ موجود وفد کی گاڑی کو پیش آنے والے ایک ٹریفک حادثے میں چند افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہو گئے ہیں۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ سے مصری ہم منصب کا ٹیلیفونک رابطہ؛ قطر پر اسرائیلی حملوں کی مذمت
پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے مصری ہم منصب نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا، جس میں دونوں رہنماؤں نے قطر پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کی۔