19 جنوری، 2023، 6:04 PM

حزب اللہ لبنان کے سربراہ کا خطاب شروع

حزب اللہ لبنان کے سربراہ کا خطاب شروع

لبنانی میڈیا نے کہا کہ اب سے کچھ دیر پہلے حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کا خطاب شروع ہوچکا ہے۔

مہر خبر رساں ایجنسی نے لبنانی میڈیا سے نقل کیا ہے کہ اب سے کچھ دیر پہلے حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کا خطاب شروع ہوچکا ہے۔

العہد کے مطابق سید حسن نصر اللہ لبنان میں تحقیقات اور دستاویزی فلموں کے مرکز قیام کی 30ویں سالگرہ کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔ 

 مزید تفصیل کچھ دیر کے بعد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

News ID 1914277

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha