30 دسمبر، 2022، 4:02 PM

اسلام آباد میں دہشتگرد حملے کے ملزم گرفتار کر لیے، پاکستانی وزیر داخلہ

اسلام آباد میں دہشتگرد حملے کے ملزم گرفتار کر لیے، پاکستانی وزیر داخلہ

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ حملے میں ٹیکسی ڈرائیور بے گناہ تھا، اسکا کوئی قصور نہیں تھا، ٹیکسی ڈرائیور کو ملزم نے ہائیر نہیں کیا تھا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا سے نقل کیاہے کہ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ اسلام آباد میں ہونے والے دہشتگرد حملے کے ملزمان گرفتار کر لیے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ حملے میں ٹیکسی ڈرائیور بے گناہ تھا، اس کا کوئی قصور نہیں تھا، ٹیکسی ڈرائیور کو ملزم نے ہائیر نہیں کیا تھا۔ وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ملزم کرم ایجنسی سے چلے اور راولپنڈی میں ٹھہرے، ہینڈلرز کو بھی پکڑ لیا گیا ہے، ہم نے چار پانچ لوگوں کو راؤنڈ اپ کیا ہے۔

News ID 1913915

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha