دارالحکومت اسلام آباد
-
اسلام آباد میں محرم الحرام کیلئے پولیس کا خصوصی سکیورٹی پلان تشکیل
اسلام آباد پولیس نے محرم الحرام کیلئےخصوصی سکیورٹی پلان تشکیل دے دیا۔
-
اسلام آباد اور راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ/عمران خان زمان پارک سے روانہ
ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق اسلام آباد میں سکیورٹی گارڈز یا کسی شخص کے اسلحہ لےکر چلنے پر پابندی ہے، شہری جی 11 ون اور جی 10ون کی طرف غیر ضروری نقل و حرکت سے گریز کریں۔
-
اسلام آباد سمیت پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
-
اسلام آباد میں اجتماعی زیادتی کے 2 ملزمان مقابلے میں ہلاک
پاکستانی دارالحکومت میں لڑکی سے زیادتی کے 2 ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگئے۔
-
اسلام آباد میں "تکریم شہداء" کانفرنس منعقد
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے زیر اہتمام تکریم شہداء کانفرنس اسلام آباد میں جاری ہے۔ کانفرنس میں مجلس وحدت مسلمین کے چیئرمین علامہ راجا ناصر عباس جعفری ،سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا ،جماعت اہل حرم پاکستان کے سربراہ مولانا گلزارِ احمد نعیمی سمیت دیگر رہنما شریک ہیں۔
-
اسلام آباد میں دہشتگرد حملے کے ملزم گرفتار کر لیے، پاکستانی وزیر داخلہ
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ حملے میں ٹیکسی ڈرائیور بے گناہ تھا، اسکا کوئی قصور نہیں تھا، ٹیکسی ڈرائیور کو ملزم نے ہائیر نہیں کیا تھا۔
-
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں قائم سینٹورس شاپنگ مال میں آگ لگائی گئی، مقدمہ درج
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں قائم سینٹورس مال میں اچانک بھڑکنے والی آگ پر امدادی ٹیموں کی بروقت کوششوں سے قابو پالیا گیا، تھانہ مارگلہ کے ایس ایچ او کی مدعیت میں درج مقدمے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مال کو نامعلوم ملزمان نے آگ لگائی۔