رہبر معظم انقلاب اسلامی سے حج انتظامیہ کے اہلکارملاقات کریں گے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج حج انتظامیہ کے اہلکار ملاقات کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج حج انتظامیہ کے اہلکار ملاقات کریں گے۔ یہ ملاقات حسینیہ امام خمینی (رہ)  میں انجام پذير ہوگی۔ اس ملاقات کا آغاز قرآن مجید کی تلاوت سے ہوگا۔ قرآن مجید کے بین الاقوامی قاری سید حمید رضا مقدسی دستجردی قرآن مجید کی تلاوت کا شرف حاصل کریں گے۔

News Code 1911131

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 0 =