مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے حکام نے تصدیق کی ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کےابھا ائیرپورٹ کو ڈرون طیارے سے نشانہ بنایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق عرب اتحاد نے سعودی عرب میں ابھا ائیرپورٹ یمنی فورسز کے ڈرون حملہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حملے میں 4 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ یمنی فورسز کی جانب سے سعودی عرب کے ظالمانہ اور مجرمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودیہ کے مختلف علاقوں کو بیلسٹک میزائل اورڈرون طاروں سے نشانہ بنایا جاتا ہے۔

سعودی عرب کے حکام نے تصدیق کی ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کےابھا ائیرپورٹ کو ڈرون طیارے سے نشانہ بنایا ہے۔
News Code 1909802
آپ کا تبصرہ