31 جنوری، 2022، 10:55 AM

مصر میں اخوان المسلمین کے 10 ارکان کو سزائے موت سنا دی گئی

مصر میں اخوان المسلمین کے 10 ارکان کو سزائے موت سنا دی گئی

مصر کی ایک عدالت نے مصر کی اخوان المسلمین تنظیم کے 10 ارکان کو سزائے موت سنادی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے مصری الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر کی ایک عدالت نے مصر کی اخوان المسلمین تنظیم کے 10 ارکان کو سزائے موت سنادی ہے۔ اطلاعات کے مطابق تمام 10 افراد کو پولیس پر حملوں کے الزام میں سزائے موت سنائی گئی۔یہ تمام 10 ارکان مبینہ طور پر ہیلوان بریگیڈ نامی مسلح گروپ بنانے میں بھی ملوث پائے گئے ہیں۔ سزائے موت پانے والے تمام افراد کا تعلق مصر کی اخوان المسلمین تنظیم سے ہے۔

News ID 1909681

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha