اخوان المسلمین
-
مصر، اخوان المسلمین کے سابق سربراہ کو تیسری مرتبہ سزائے موت
مصر کی عدالت نے اخوان المسلمین کے سابق سربراہ محمد بدیع سمیت سات ارکان کو سزائے موت سنادی ہے۔
-
مصر میں اخوان المسلمین کے 10 ارکان کو سزائے موت سنا دی گئی
مصر کی ایک عدالت نے مصر کی اخوان المسلمین تنظیم کے 10 ارکان کو سزائے موت سنادی ہے۔