سزائے موت
-
ایرانی اہلکار کو برطانیہ کے لیے جاسوسی کے الزام میں سزائے موت
ایرانی عدلیہ نے سابق اہلکار علی رضا اکبری کو برطانیہ کے لیے جاسوسی کے الزام میں سزائے موت سنائی ہے۔
-
پاکستانی صدر نے سزائے موت پانے مجرموں کی رحم کی اپیلیں مسترد کردیں
پاکستانی صدر ڈاکٹر عارف علوی نے سفاکانہ جرائم کے الزامات ثابت ہونے پر سزائے موت پانے والے پانچ مجرموں کی رحم کی اپیلیں مسترد کر دیں۔
-
یوکرائن کے شہر ماریوپول میں 2 برطانوی شہریوں کو موت کی سزا سنا دی گئی
یوکرائن کے شہر ماریوپول میں روس کے حامی حکام نے یوکرائنی فوج کے ہمراہ لڑتے ہوئے پکڑے گئے دو برطانوی اور ایک مراکشی شہری کو موت کی سزا سنائی ہے روس کا کہنا ہے کہ داعش دہشت گرد گروہ یوکرائنی فوج کے ہمراہ لڑ رہے ہیں۔
-
مصر میں اخوان المسلمین کے 10 ارکان کو سزائے موت سنا دی گئی
مصر کی ایک عدالت نے مصر کی اخوان المسلمین تنظیم کے 10 ارکان کو سزائے موت سنادی ہے۔
-
کابل یونیورسٹی پر حملے کے ماسٹر مائنڈ کو سزائےموت سنا دی گئی
افغانستان کی سپریم کوٹ نے کابل یونیورسٹی پر حملے کے ماسٹر مائنڈ محمد عادل کو سزائے موت جب کہ دیگر شریک ملزمان کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
-
الجزائر میں اغوا میں ملوث افراد کو سزائے موت دینے کا قانون منظور
الجزائر میں بچوں کے اغوا میں ملوث افراد کو سزائے موت دینے کا قانون منظور کرلیا گیا ہے۔
-
بنگلہ دیش میں 15 سالہ بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانےوالے 5 افراد کو سزائے موت سنا دی گئی
بنگلہ دیش میں 15 سالہ بچی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے جرم میں 5 افراد کو سزائے موت سنا دی گئی ہے۔
-
بنگلا دیش میں حکومت کا جنسی زیادتی کے مجرموں کو سزائے موت دینے کا فیصلہ
بنگلا دیش حکومت نے احتجاجی تحریک کے سامنے گھٹنے ٹیکتے ہوئے جنسی زیادتی کے مجرموں کو سزائے موت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب میں امام بارگاہ پر حملے میں ملوث 2 دہشت گردوں کو پھانسی کی سزا سنادي گئی
سعودی عرب میں 2014 کو شیعہ مسلمانوں کے مقدس مقام اور امامبارگاہ میں اجتماع پر حملہ کرنے والے ملزمان میں سے مزید دو کو پھانسی کی سزا سنائی گئی ہے۔
-
سعودی عرب کی عدالت نے3 افراد کو موت کی سزا سنا دی
سعودی عرب کی عدالت نے 2017 کے جدہ حملے میں ملوث 3 افراد کو موت کی سزا سنا دی ہے۔
-
نائجیریا کی عدالت نے 22 سالہ گلوکار کو سزائے موت سنا دی
نائجیریا میں ایک اسلامی عدالت نے توہین مذہب کے جرم میں 22 سالہ گلوکار کو سزائے موت سنا دی ہے۔
-
چین نے کینیڈا ک شہری کو موت کی سزا سنا دی
چين کی ایک عدالت نے کینیڈا کے ایک شہری کو موت کی سزا سنا دی ہے۔
-
امریکی ریاست ٹیکساس میں سزائے موت پر عمل درآمد دوبارہ شروع
امریکی ریاست ٹیکساس نے 5 ماہ کے وقفے کے بعد سزائے موت پر عمل درآمد دوبارہ شروع کر دیا ہے۔
-
مصر میں سابق افسر سمیت 37افراد کو سزائے موت سنا دی گئی
مصرکی ایک عدالت نے سپیشل فورس کے سابق افسر سمیت 37افراد کو سزائے موت سنا دی گئی۔
-
پرویز مشرف نے سزائے موت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
پاکستان کے سابق صدر پرویزمشرف نے اپنے خلاف سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت کا سزائے موت کا فیصلہ پاکستانی سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔
-
سوڈان میں ایک استاد کی زیر حراست ہلاکت پر کے 27 اہل کاروں کو پھانسی کی سزا
سوڈان میں احتجاجی مظاہروں کے دوران ایک استاد کی گرفتاری اور زیر حراست ہلاکت پر خفیہ ادارے کے 27 اہل کاروں کو پھانسی کی سزا سنادی گئی۔
-
پاکستان میں مذہبی منافرت پھیلانے کے الزام یونیورسٹی لیکچرار کو پھانسی کی سزا
پاکستان میں ملتان کی بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی کے لیکچرار جنید حفیظ کو مذہبی منافرت پھیلانے کے الزام میں پھانسی کی سزا سنا دی گئی ہے۔
-
زندگی اور موت اللّٰہ تعالیٰ کے ہاتھ میں/مرنے کے بعد کی سزا جگ ہنسائی کا باعث بنی
پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے سابق صدر پرویز مشرف کی سزائے موت کے فیصلے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہےکہ جج صاحب بھول گئے کہ زندگی اور موت اللّٰہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے۔مرنے کے بعد کی سزا پاکستان کی جگ ہنسائی کا باعث بنی۔
-
جسٹس وقار سیٹھ کو کام کرنے سے روکنے کا مطالبہ
سنگین غداری کیس میں جنرل (ر) پرویز مشرف کوسزائے موت سنانے کے تفصیلی فیصلے پر حکومتی رد عمل سامنے آگیا، جسٹس وقار سیٹھ کو کام کرنے سے روکنے کا مطالبہ کردیا۔
-
عدالت کے تفصیلی فیصلے سے پرویز مشرف کی بے گناہی ثابت ہوتی ہے
پاکستان کے سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی خصوصی عدالت کی جانب سے سابق صدر پرویز مشرف کو سزائے موت سنانے کے تفصیلی فیصلے سے ہی پرویز مشرف کی بے گناہی ثابت ہوتی ہے۔
-
پرویز مشرف کی لاش ڈی چوک پر تین دن لٹکائی جائے
پاکستان کی خصوصی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کی سزائے موت کا تفصیلی فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہےکہ قانون نافذ کرنے والے ادارے پرویز مشرف کو گرفتار کر کے لائیں تاکہ سزا پر عمل درآمد کرایا جا سکے، پھانسی سے قبل اگر پرویز مشرف فوت ہو جاتے ہیں تو ان کی لاش ڈی چوک لائی جائے اور 3 روز تک وہاں لٹکائی جائے۔
-
پرویزمشرف نے اپنے خلاف فیصلے کو مشکوک قراردیدیا
پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف نے اپنے خلاف خصوصی عدالت کے فیصلے کو مشکوک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ میرے خلاف کیس کو ذاتی عداوت پر بنایا اور سنا گيا ہے اور کیس میں قانون کی بالا دستی کا خیال نہیں رکھا گیا۔
-
پرویز مشرف کسی بھی صورت میں غدار نہیں/ پاکستان کی 40 سال تک خدمت کی
پاکستانی فوج نے پرویز مشرف کی سزائے موت پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرویز مشرف کسی صورت بھی غدار نہیں انھوں نے پاکستان کی 40 سال تک خدمت کی اور پاکستان کے دفاع میں کئی جنگیں لڑی ہیں۔
-
پاکستان کےسابق صدر پرویز مشرف کا عدالتی فیصلے پر اظہارافسوس
پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف نے خصوصی عدالت کی جانب سے دیئے گئے سزائے موت کے فیصلے پر اظہار افسوس کرتے وہئے کہا ہے کہ میں ملک کے لئے جنگیں لڑی ہیں اور میں نے دس سال تک ملک کی خدمت کی ہے۔
-
پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف کو سزائے موت کا حکم
پاکستان کی خصوصی عدالت نے آرٹیکل 6 کے تحت ملک سے غداری کیس میں سابق صدر اور آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف کو سزائے موت سنادی۔
-
پاکستانی عدالت نے جعلی پیر کو سزائے موت کا حکم دیدیا
پاکستان کے علاقہ سرگودھا کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 20 افراد کے قتل کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے جعلی پیر اور اس کے ساتھیوں کو 27، 27 بار سزائے موت دے دی۔
-
بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے رہنما کی سزائے موت برقرار
بنگلہ دیش کی اعلیٰ عدالت نے جنگی جرائم کے مقدمہ میں جماعت اسلامی کے رہنما کی سزائے موت برقرار رکھی ہے۔
-
بنگلہ دیشی عدالت نے قتل میں ملوث 16 افراد کو سزائے موت سنادی
بنگلہ دیشی عدالت نے 19 سالہ طالبہ نصرت جہاں رفیع کے قتل میں ملوث 16 افراد کو سزائے موت سنادی۔