رہبر معظم انقلاب اسلامی سے بعض شعراء اور مداح ملاقات کریں گے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت کی مناسبت سےاہلبیت اطہار علیھم السلام کے بعض شعراء اور مداح ملاقات کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت کی مناسبت سےاہلبیت اطہار علیھم السلام کے بعض شعراء اور مداح ملاقات کریں گے۔ یہ ملاقات حسینیہ امام خمینی (رہ) میں  اتوار کے دن طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ منعقد ہوگی۔ اس روحانی اور معنوی محفل میں بعض شعراء اہلبیت (ع) کی شان میں اپنا کلام بھی پیش کریں گے۔

News Code 1909579

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 7 =