7 دسمبر، 2021، 10:02 AM

ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں یوم طلباء کا آغاز

ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں یوم طلباء کا آغاز

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی کی موجودگي میں صنعتی شریف یونیورسٹی میں یوم طلباء کا آغاز ہوگيا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی کی موجودگي میں صنعتی شریف یونیورسٹی میں یوم طلباء کا آغاز ہوگيا ہے۔ صدر سید ابراہیم رئیسی نے صنعتی شریف یونیورسٹی میں پہنچنے کے بعد سب سے پہلے اس یونیورسٹی کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔  نائب صدر برائے سائنس و ٹیکنالوجی، اعلی تعلیم کے وزیر اور صدارتی دفتر کے انچارج  بھی حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی کی اس تقریب میں ہمراہی کررہے ہیں۔ صدر ابراہیم رئيسی صنعتی شریف یونیورسٹی کے اساتید کے ساتھ بھی ملاقات کریں گے۔

News ID 1909071

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha