رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حجۃ الاسلام مجتہد شبستری کے انتقال پر تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام والمسلمین حاج شیخ محسن مجتہد شبستری کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام والمسلمین حاج شیخ محسن مجتہد شبستری کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں مرحوم حجۃ الاسلام والمسلمین حاج شیخ محسن مجتہد شبستری کےاہلخانہ ، دوستوں ، شاگردوں اور صوبہ مشرقی آذربائیجان کے عوام کو مرحوم کے انتقال پر تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں مرحوم شبستری کو کامیاب علماء میں قراردیتے ہوئے فرمایا: مرحوم شبستری نے تہران اور تبریز کے عوام اور حوزات علمیہ کی ہدایت اور خدمات میں نمایاں کارکام انجام دیا ۔ اللہ تعالی مرحوم پر اپنی رحمت اور مغفرت  نازل فرمائے اور مرحوم کے درجات کو بلند و بالا فرمائے۔

News Code 1908875

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 9 =