مجتہد شبستری
-
تہران میں مرحوم آیت اللہ مجتہد شبستری کی تشییع جنازہ
ایران کے دارالحکومت تہران میں مرحوم آیت اللہ شیخ محسن مجتہد شبستری کی تشییع جنازہ میں عوام نے بھر پور شرکت کی ،تشییع جنازہ حوزہ علمیہ آیت اللہ ایروانی سے مہدیہ تہران کیطرف کی گئی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حجۃ الاسلام مجتہد شبستری کے انتقال پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام والمسلمین حاج شیخ محسن مجتہد شبستری کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔