افغان حکومت اور طالبان کے درمیان دوحہ مذاکرات کسی پیشرفت کے بغیر ختم

قطر کے دارالحکومت دوحہ میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کسی پیش رفت کے بغیر ختم ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کسی پیش رفت کے بغیر ختم ہوگئے۔ عید کے موقع پر افغان حکومت اور طالبان کے درمیان جنگ بندی کا اعلان نہ کیا جاسکا۔ فریقین نے افغان بحران اور  تنازع کے حل تک پہنچنے کیلئے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا نیا دور رواں ہفتے ہوگا۔

News Code 1907429

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 5 =