پاکستان کی مسجد الاقصیٰ پر اسرائیلی حملے کی مذمت

پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مسجد الاقصیٰ پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مسجد الاقصیٰ پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی ہے۔

پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ فلسطینیوں اور مذہبی مقامات پر اسرائیلی حملے انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔

پاکستانی وزارت خآرجہ کے ترجمان نے کہا کہ مسجد الاقصیٰ پر ہونے والے حملے کے خلاف دنیا کو سخت ایکشن لینا ہوگا، پاکستان فلسطینیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔

News Code 1907424

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 7 =