12 اپریل، 2021، 11:16 AM

بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وآئرس کے 1 لاکھ 70 ہزار نئے کیسز رپورٹ

بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وآئرس کے 1 لاکھ 70 ہزار نئے کیسز رپورٹ

بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 1 لاکھ 70 ہزار نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 904 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 1 لاکھ 70 ہزار نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 904 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق کورونا وائرس میںم بتلا ممالک میں بھارت نے برازيل کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اور دوسرے نمبر پر آگیا ہے جبکہ امریکہ بدستور پہلے نمبر پر ہے۔ بھارت میں کورونا وائرس میںم بتلا ہونے والے افراد کی تعداد 13 ملین 530 ہزار تک پہنچ گئی ہے جبکہ برازيل میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 13 ملین 450 ہزار ہوگئی ہے۔ بھارت میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 170 ہزار 179 تک پہنچ گئي ہے۔

News Code 1906058

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha