5 مارچ، 2021، 6:27 AM

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حاج محسن آقا قلہکی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حاج محسن آقا قلہکی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حاج محسن آقا قلہکی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حاج محسن آقا قلہکی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں فرمایا: آقائ حاج محسن آقا قلہکی حضرت امام خمینی (رہ) کے قریبی اور معتمد افراد میں شامل تھے ۔ مرحوم ایک مؤمن اور متدین بازاری تھے ۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں مرحوم محسن آقا قلہکی کے اہلخانہ، دوستوں اور ساتھیوں کو تعزیت اور تسلیت پیش کی اور مرحوم کے لئے اللہ تعالی کی بارگاہ سے رحمت اور مغفرت طلب کی ۔

News ID 1905529

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha