یمن میں سعودی عرب اور امارات کے کرائے کے فوجیوں میں تصادم

یمن کے صوبہ ابین میں سعودی عرب اور امارات کے کرائے کے فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔

مہر خـبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے صوبہ ابین میں سعودی عرب اور امارات کے کرائے کے فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔

اطلاعات کے مطابق سعودی عرب یمن میں منصور ہادی کی مستعفی حکومت کی حمایت کررہا ہے جبکہ متحدہ عرب امارات یمن میں عبوری کونسل کی حمایت کررہا ہے۔ دونوں خونخوار ممالک نے امریکہ اور اسرائیل کی نیابت میں یمن کے نہتے عربوں پر گذؤتہ پانچ برسوں سے جنگ مسلط کررکھی ہے۔ ذرائع کے مطابق یمن میں سعودی عرب اور امارات کے فوجیوں کے درمیان یہ پہلی فوجی جھڑپ نہیں بلکہ اس سے قبل بھی دونوں ممالک کے درمیان متعدد بار جھڑّیں ہوچگی ہیں۔

News Code 1903908

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 9 =